پشاور،سرکاری ملازمین کو رہائشی سہولیات کیساتھ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی آمدن متوقع ہے اکبر ایوب خان
پیر 11 جنوری 2016 18:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ نشتر آباد ہائی رائز فلیٹس رہائشی منصوبے کی تعمیر سے جہاں سرکاری ملازمین کے رہائشی مسائل حل ہوں گے وہاں پشاور کے عوام کو شہر کی پرائم لوکیشن پر بین الاقوامی معیار کی تفریحی سہولیات کے ساتھ ساتھ بھرپور کاروباری مواقع بھی میسر آ سکیں گے جس سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی آمدن بھی متوقع ہے ۔
یہ بات انہوں نے پیر کے روز سی اینڈڈبلیو سیکرٹریٹ پشاور میں نشتر آباد ہائی رائز فلیٹس منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سیکرٹری سی ا ینڈڈبلیو انجینئر آصف خان،چیف انجینئر سنٹرل فضل کبیر خان،ڈپٹی سیکرٹری نواز خان،سپرنٹنڈنگ انجینئر پراونشل بلڈنگ غفور خٹک اور ایسوسی ایٹیڈ انجینئرنگ کنسلٹنٹ کے چیف آرکیٹیکٹ اشفاق احمدچوہدری کے علاوہ محکمہ کے دیگر اعلیٰ افسران بھی اجلاس میں شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.