یہودی امریکن ارب پتی کی امریکی صدر کو اسرائیل کے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے ایک ارب ڈالر کی پیشکش کا انکشاف
پیر 11 جنوری 2016 18:22
یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) یہودی امریکن ارب پتی اور ریپبلکن رہنما شیلڈن اڈلسن کی جانب سے امریکی صدر براک اوباما کو اسرائیل کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے ایک ارب ڈالر کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے امریکی صدر براک اوباما کے چیف آف اسٹاف ڈینس مک ڈونف کے کوائف کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ 2013 میں کانگریس نے پینٹا گون اسرائیل کے لئے مشترکہ آئرن ڈوم سسٹم کی فنڈنگ کے حوالے سے ایک بل منظور کیا جس کے فورا بعد لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والے ارب پتی شیلڈن ایڈلسن نے اس وقت سینیٹ میں اقلیتی رہنما ہنری ریڈ سے فون پر بات کی اور کہا کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم کے لئے ایک ارب ڈالر اکیلا دینے کے لئے تیار ہوں، میرا یہ پیغام وائٹ ہاس تک پہنچا دیں۔
اسرائیلی اخباز نے مزید لکھا ہے کہ صدر اوباما نے اس پیغام کے جواب میں کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ میزائل کے لئے پرائیویٹ فنڈنگ اچھی مثال ہو گی۔ اوباما نے ہنری ریڈ سے کہا کہ شیلڈن اڈلسن کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے کہا تھاکہ ان کا شکریہ ادا کردیں جس کے بعد یہ پیشکش مردہ ہو گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.