نویں نیشنل ٹین پین بولنگ چیمپئن شپ 25 سے 30 جنوری تک لیژر سٹی بولنگ کلب صفہ گولڈ مال جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی
پروفیشنل ایونٹس میں سنگلز ، ڈبلز، ٹرائس اور ٹیم مقابلے ہوں گے۔اس کے علاوہ سپیشل پرسنز، بچوں اور میڈیا ( جرنلسٹ) کے درمیان مقابلے ہوں گے
پیر 11 جنوری 2016 19:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) نویں نیشنل ٹین پین بولنگ چیمپئن شپ 25 جنوری 2016 سے 30 جنوری 2016 تک لیژر سٹی بولنگ کلب صفہ گولڈ مال جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔جس میں مختلف کٹیگری کے مقابلے ہونگے۔پروفیشنل ایونٹس میں سنگلز ، ڈبلز، ٹرائس اور ٹیم مقابلے ہوں گے۔اس کے علاوہ سپیشل پرسنز، بچوں اور میڈیا ( جرنلسٹ) کے درمیان مقابلے ہوں گے۔
سیکرٹری پاکستان ٹین پن باوٴلنگ فیڈریشن اعجاز الرحمان اکے مطا بق ، اس دفعہ چیمپین شپ میں پورے ملک سے زیادہ سے زیادہ کھلاڑی شرکت کریں گے۔اور ہر ایونٹ میں کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔اس سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کو اچھی تفریخکیمواقع لین گے چیمپین شپپروفیشنلایونٹکیسنگلزایونٹمیں جیتنیوالیکھلاڑیوں کوکیشاورپُرکششانعامات کے ساتھ ساتھ میڈلز بھی دئیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.