ڈرائیورز کا چالان نہیں کرنا چاہتے، ایسی تربیت دینا چاہتے ہیں قانون کی خلاف ورزی ہر گز نہ کریں،محمد سلیم بھٹی
پیر 11 جنوری 2016 20:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس روڈ سیفٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید تر ین سہو لیات سے آراستہ، بہتر ین تحقیق سے مزین کو رس اور جدید ترین سمولیٹرز کے ذریعے اعلیٰ تربیت یافتہ اور ماہر انسڑکٹر ز کے زیر نگرانی سرکار ی ، غیر سرکاری اداروں کے افراد اور پبلک سیکٹر کے ڈرائیورز کو ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین کے متعلق تربیت دی جاتی ہے تاکہ پاکستان میں ڈرائیونگ کے صحیح کلچرکو عام کیا جاسکے ۔
ڈرائیوروں کا چالان کرنا نہیں چاہتے بلکہ ایسی تربیت دینا چاہتے ہیں کہ وہ قانون کی خلاف ورزی ہر گز نہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی نے موٹروے پولیس روڈ سیفٹی ڈرائیونگ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں ڈرائیونگ کی تربیت مکمل کرنیوالی ٹیلی نار کمپنی کی 35 کامیاب خواتین ملازمین میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.