نا دیہ گبو ل کا 20سا لہ لڑکی کے اغوا ء اور مبینہ زیا دتی کے وا قعہ کا نو ٹس ، محکمہ انسا نی حقوق کو لڑ کی کے اہل خا نہ سے را بطہ کر کے فو ر ی قا نو نی و طبی مدد فرا ہم کر نے کی ہدا یت
پیر 11 جنوری 2016 22:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آرڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کرا چی کے علا قے سعو د آبا د کی رہا ئشی 20سا لہ عا ئشہ کو اغوا ء کر کے مبینہ زیا دتی کے بعد تشدد کا نشا نہ بنا ئے جا نے کے وا قعہ کی خبر کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈائریکٹر محکمہ انسا نی حقوق سندھ کو لڑ کی کے اہل خا نہ سے را بطہ کر کے فو ر ی قا نو نی و طبی مدد فرا ہم کر نے کی ہدا یت دیں ۔
نا دیہ گبول نے جنا ح ہسپتا ل کی انچا ر ج ڈاکٹر سیمی جما لی سے بھی را بطہ کیا ،ڈاکٹر نے متا ثرہ لڑ کی کو دی جا نے وا لی ہر ممکن طبی امدا د اور تما م طبی صو ر تحا ل سے آگا ہ کیا جس پر نا دیہ گبو ل نے متا ثرہ لڑ کی کو ہر ممکن طبی امدا د فرا ہم کر نے کے ساتھ ساتھ جلد از جلد میڈیکل رپو ر ٹ جا ر ی کر نے کا حکم دیا ۔(جاری ہے)
ڈاکٹر سیمی جما لی نے بتا یا کہ لڑ کی بے ہو شی کی حا لت میں ہسپتا ل لا ئی گئی تا ہم اسے فوری طو ر پر ہسپتا ل میں دا خل کر کے طبی علا ج فرا ہم کر نا شرو ع کر دیا گیا تھا ،لڑ کی کی حالت پہلے سے بہت بہتر ہے طبی سہو لیات کے بعد گھر روا نہ کر دیا جا ئے گا ۔
بعد ازا ں نا دیہ گبو ل نے متا ثرہ لڑ کی کے بھا ئی اشر ف سے بھی را بطہ کیا اور وا قع کی تفصیلا ت سمیت دیگر مسا ئل در یا فت کئے متا ثرہ لڑ کی کے بھا ئی نے بتا یا کہ 7جنو ری کو ان کی بہن کا لج کے وقت کے دورا ن اغوا ء ہو ئی تھی اور 3دن گزر جا نے کے بعد نیم بے ہو شی کی حا لت میں میمن گو ٹھ کے علا قے سے پا نی گئی ہے تا ہم اغوا ء کا رو ں کی کو ئی شناخت سا منے نہیں آسکی ہیں ،میڈیکل کے بعد مقدمہ در ج کر وایا جا ئے گا ،نا دیہ گبو ل نے گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں اور سندھ حکومت آپ کے سا تھ کھڑی ہے محکمہ انسا نی حقوق سندھ انصا ف دلا نے میں ہر ممکن مدد فرا ہم کر ے گا ۔اس طر ح کے وحشیا نہ ،مرد ہ ضمیر درندو ں کی ہما ر ے معا شر ے میں کو ئی گنجا ئش نہیں یہ لو گ انسا نیت کے بھی دشمن ہیں ۔ملزمان کو قا نو ن کے مطا بق سزا دے کر دیگر لو گو ں کے لئے بھی عبر ت کا نشا نہ بنا یا جا ئے گا ۔ڈا ئریکٹر محکمہ انسا نی حقوق سندھ منصوراحمدراجپو ت نے پو لیس حکا م سے را بطہ کیا جس پر پو لیس افسرا ن نے بتا یا کہ ابتدا ئی رپو ر ٹ در ج کر لی گئی تھی، جبکہ میڈیکل رپو ر ٹ کے بعد با قا عدہ مقدمہ نا معلو م افرا د کے خلا ف در ج کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہیں اور بہت جلد ملزما ن کو پکڑ کر قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا جا ئے گا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.