ایپل کمپنی فون اور کمپیوٹرزکے بعد الیکٹرک کار بنائے گی ‘ہزاروں انجینئیرزکو بھرتی کرلیا گیا
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:53
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء)الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹسلا کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے معروف کمپنی ایپل بھی ان کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑی بنا رہی ہے۔ مسک نے لاس اینجلیس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایپل کمپنی ایک شاندار گاڑی خود سے بنانے کی کوشش کرے گی۔
کسی بات کو اس وقت چھپانا بہت مشکل ہوجاتا جب اس پر کام کرنے کے لیے آپ ہزار سے زائد انجینیئروں کو ملازمت دیں۔تاہم وہ ایپل کمپنی کو وہ اپنے لیے خطرہ بھی نہیں سمجھتے ہیں بلکہ وہ کہتے ہیں ’اس سے یہ انڈسٹری اور پھیلے گی۔ٹسلا سب سیشاندار الیکٹرک گاڑیاں بناتی رہے گی اور یہی ہمارا ہدف ہوگا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ہم الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دوسری کمپنیوں کی مدد بھی کریں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.