سابق بک میکر کا بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا صدر بن گیا
منگل 12 جنوری 2016 12:44
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیے پْراعتماد ہیں۔
(جاری ہے)
انھوں نے گذشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں پر ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن سے ملاقات بھی کی، وہ کونسل میں سری لنکا کی نمائندگی کریں گے تاہم اس کے لیے آئندہ ماہ دبئی میں شیڈول آئی سی سی بورڈ کی رسمی منظوری ضروری ہے۔
سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ میں جمہوری انداز میں سری لنکن بورڈ کا صدر بنا مگر کچھ لوگوں نے آئی سی سی کو خط لکھ کر میرے والد کے بزنس کے بارے میں بتایا جس سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا، سری لنکن حکومت کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں بھی میں کلیئر ہوچکا ہوں۔ اگرچہ سماتھی پالا نے اپنے والد کے بزنس کی تفصیل نہیں بتائی تاہم یہ حقیقت ہے کہ وہ ایک بک میکر اور جوا کھلاتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.