پشاور ویلفیئر آرگنائزیشن لنڈی ارباب کے زیر اہتمام بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح
منگل 12 جنوری 2016 14:13
پشاور۔12 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جنوری۔2016ء) پشاور ویلفیئر آرگنائزیشن لنڈی ارباب کے زیر اہتمام حجرہ پاکستان میں بیڈمینٹن ٹورنامنٹ کاافتتاح یوسی لنڈی ارباب ون کے چیئر مین محمد یونس اور لنڈی ارباب ٹو کے چیئر مین فرید اللہ نے کیا اس موقع پر محمد یونس نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بیڈمنٹن ٹورنمنٹ کا آغاز لنڈی ارباب کے نوجوانو ں اور عوام کیلئے تفریح کا مواقع فراہم کریگاجس سے مقامی سطح پر نوجوانوں کو اپنی کارکردگی دکھانے کا نادر موقع ملے گا‘بعد میں محمد یونس اور فرید اللہ نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنے والے انتظامیہ کیلئے انعام کا اعلان بھی کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.