تورڈھیری صوابی T20 ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے جھگڑا فرینڈز نے کوالیفائی کرلیا
منگل 12 جنوری 2016 14:14
پشاور۔12 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جنوری۔2016ء) تورڈھیری صوابی میں کھیلنے جانے والے T20کرکٹ ٹورنمنٹ کا سیمی فائنل میچ جھگڑا فرینڈز نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے نام کر لیا ۔ مخالف ٹیم کے تمام کھلاڑی ہدف کے تعاقب میں 128 رنز پر ہی آوٴٹ ہوگئے ‘ T20 کرکٹ ٹورنمنٹ کا سیمی فائنل بمقام تور ڈھیری صوابی گراوٴنڈ میں ہوا جہاں جھگڑا فرینڈز اور سینئر آباسین زیدہ کی ٹیمیں مد مقابل تھیں ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.