والڈ سٹی رواں سال 10لاکھ سے زائد سیاحوں کو سیر کروائیگی
حویلیوں ، گلیوں کی سیاحت منفرد آئیڈیا ، لوگوں کے تعاون پر شکرگزار ہوں ، ڈی جی کامران لاشاری
منگل 12 جنوری 2016 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے سال 2016میں 10لاکھ سے زائد سیاحوں کو اندرون لاہور کا دورہ کروانے کا عزم کرلیا۔اتھارٹی کی ترجمان تانیہ قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اندرون لاہور کی 3لاکھ سے زائد سیاحوں نے سیر کی ۔ شاہی قلعے کے علاوہ شاہی گزرگاہ، شاہی حمام اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اتھارٹی نے گزشتہ سال سیاحت کے فروغ کے لئے 10رنگیلے رکشے متعارف کروائے تھے جن کو عوام نے بہت سراہا اور اب لوگوں کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے اتھارٹی اس سال مزید 10رکشے متعارف کروائے گی ۔ انہوں نے بتایاکہ تانگہ ٹورازم کے آغاز سے بھی سیاحت کو بہت فروغ ملا ۔ عادل لاہوری کلب کے تعاون سے اندرون لاہور میں چلائے جانے والے ان تانگوں کی تعداد کو بھی اس سال 5سے بڑھا کر 10کر دیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.