پاکستان میں پٹرول ،ڈیزل کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں،شہزادی عمرزادی ٹوانہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کرنا صوبوں کی ذمہ داری ہے،پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم و قدرتی وسائل کاقومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب
منگل 12 جنوری 2016 19:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم و قدرتی وسائل شہزادی عمرزادی ٹوانہ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اشیاء خورونوش اور ٹرانسپورٹ کرایوں بارے ثمرات منتقل کرنا صوبوں کی ذمہ داری ہے۔
منگل کو قومی اسمبلی میں صاحبزادہ طارق اﷲ کے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کرنے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمر زادی ٹوانہ نے کہا کہ ہر ماہ کے اختتام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کے نرخ خطہ کے ممالک کے مقابلے میں اب بھی کم ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.