اداکارعمران خان نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں
بدھ 13 جنوری 2016 11:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء)بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لیں۔13جنوری1983کو امریکی ریاست ونسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم ”قیامت سے قیامت تک“ اور”جو جیتا وہی سکندر“میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم”جانے تو یا جانے نہ“نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامرخان کے بھانجے عمران اب تک لک،کڈنیپ،آئی ہیٹ لو اسٹوری،بریک کے بعددہلی بیلی، میرے برادر کی دلہن،ایک میں اور ایک تو، ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگین، گوری تیرے پیار میں اور حال ہی میں کٹی بٹی میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.