کوئٹہ خودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر جماعت اسلامی پنجاب کا اظہار افسوس
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکاکوئٹہ خودکش دھماکہ پرشدیدردعمل
بدھ 13 جنوری 2016 18:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کوئٹہ میں پولیس وین پرخودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے اسے ملک دشمنوں کی کاروائی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ رواں ماہ کے دوران تین دہشت گردی کے واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 17اہلکاروں کی شہادت ہوچکی ہے۔
ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بلوچستان کے حالات خراب کئے جارہے ہیں۔حکومت دھماکے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی مالی وطبی امداد کرے اور اس دہشت گردی کی کاروائی میں ملوث عناصر کوگرفتار کرکے جلدانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔پاکستان کے خفیہ ادارے بارہا اس بات کاانکشاف کرچکے ہیں کہ بھارت ’’را‘‘کے ذریعے بلوچستان کے حالات خراب کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.