پی ٹی سی ایل یوتھ فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پرسوں شروع ہوگا
جمعرات 14 جنوری 2016 14:02
اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء) پی ٹی سی ایل یوتھ فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ ہفتہ سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ پر شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
پی ٹی سی ایل یوتھ فٹ بال کلب کے چیئرمین سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں جواد، مبین مشتاق، نعمان، مہر دل خان، حسیب اقبال، اصغر، ذیشان، شہریار، ذوالفقار، نعمان غفور، عثمان رفیع، عمر حسین، علی حسن، نعمان احمد، محمد شعیب، محمد عاصم، مسعود احمد، انوالحق، سلمان ذوالفقار، تنزیل بخاری، سومان اقبال، محمد یاسین، محمد عنائت، عدنان جمیل، رفیع اللہ اور ملک شہزاد شامل ہیں۔
ان کھلاڑیوں کو کوچ شاہد صدیق اور صدیق بنگش تربیت دیں گے۔ شرافت بخاری نے کہا کہ منتخب ٹیم اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں شرکت کرے گی جو کہ 22 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.