ایران کا امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا مقصد صرف رقم حاصل کرنا تھا، ڈونلڈ ٹرمپکا نیا شوشہ
جمعرات 14 جنوری 2016 14:05
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء ) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ ٹرمپ نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکی بحری کشتیوں اور عملے کو گرفتار کرنے کا مقصد صرف رقم حاصل کرنا تھا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں انتخابی مہم کے دوران ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی۔
ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی بحری کشتیوں اور عملے کے دس ارکان کو گرفتار کرنے کا اصل مقصد رقم وصول کرنا تھا۔دوسری جانب امریکی حکومت ناصرف بحری کشتیوں اور عملے کو رہا کئے جانے پر ایران کا شکریہ ادا کر چکی ہے بلکہ اس بات کی تصدیق بھی کی گئی ہے کہ کشتی کا عملہ اب بلکل ٹھیک حالت میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.