بھارتی ٹی وی شو ”کامیڈی نائٹس وِد کپل“ میں ”پلک” کا کردار نبھانے والے اداکار گرفتار
جمعرات 14 جنوری 2016 14:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) روحانی تنظیم ڈیری سچا سودا کے پیشوا گرمیت رام رحیم سنگھ کی نقل اتارنے اور ان کے پیروکاروں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ”کامیڈی نائٹس وِد کپل“کی ”پلک“ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی چینل کے مشہور کامیڈی پروگرام ”کامیڈی نائٹس وِد کپل“ میں ”پلک” کا کردار نبھانے والے اداکار کیکو شردھا کو مبینہ طور پر روحانی تنظیم ڈیری سچا سودا کے پیشوا گرمیت رام رحیم سنگھ کی نقل اتارنے اور ان کے پیروکاروں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
گرمیت سنگھ کے پیروکاروں نے کیکو کے خلاف مقدمہ درج کرایا جس میں الزام عائد کیا ُگیا کہ اس نے 27 دسمبرکو آن ایئر ہونے والے شو میں ان کے روحانی پیشوا کا مذاق اڑایاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.