صوابی پولیس نے کار کے ذریعے42کلو افیون پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ملزمان فرار
جمعرات 14 جنوری 2016 19:00
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) چھوٹا لاہور ضلع صوابی کی پولیس نے موٹر کار کے ذریعے42کلو افیون پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ڈسٹرکٹ پولیس آفس سے جاریبیان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی جاوید اقبال خان کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کسی بھی وقت ایک موٹر کار کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات صوبہ پنجاب سمگل کی جائیگی ،جس پر ڈی پی او صوابی نے فوری طو ر پر احکامات جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل لاہور پشم گل خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ لاہور شفیع الرحمن خان ودیگر پولیس نفری نے ناکہ بندی کرکے انبار انٹر چینج کے قریب موٹر کار نمبرLED.7181 برنگ سفید XLI کو اپنے قبضہ میں لے لیا دوران تلاشی موٹر کار کے خفیہ خانوں سے اعلیٰ کوالٹی کے 000 42گرام افیون برآمد کرکے قبضہ پولیس کی گئی ،جبکہ کار میں سوار افراد پہلے ہی پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہوئے تھے ، جس کی گرفتاری کے لئے ڈی پی او صوابی نے سخت احکامات جاری کیے ،جس کی گرفتاری کے لئے سرتوڑ کوشش جاری ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.