قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016کثرت رائے سے منظور کرلیا
بل عجلت میں مت پاس کرایا جائے ،اس پر عوامی سماعت کرائی جائے، تمام سٹیک ہولڈرز سے رائے لے کر جامع بل بنایا جائے، رشید گوڈیل،غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے کہ اپوزیشن تاجروں کے خلاف ہے، نفیسہ شاہ کا اظہار خیال
جمعرات 14 جنوری 2016 20:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے حکومت کی تاجروں کیلئے رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے حوالے سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل کی حمایت میں4اور مخالفت میں 3ووٹ دیئے گئے، حکومتی اراکین کمیٹی کی طرف سے اپوزیشن اراکین کی حمایت حاصل کرنے کیلئے بل کی حمایت میں دلائل دیئے، پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کمیٹی نے موجودہ حالات میں بل کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا اور بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کمیٹی چیئرمین قیصر احمد شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں حکومت کی طرف سے رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے حوالے سے انکم ٹیکس ترمیمی بل2016پر بحث ہوئی، حکومتی اراکین کمیٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کمیٹی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے بل کی حمایت میں دلائل دیئے لیکن پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، تحریک انصاف کے اراکین نے موجودہ حالت میں بل کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.