انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016کثرت رائے سے منظور کر لیاگیا ہے، ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر تفصیلی بحث ہوئی ، سکیم کے تحت 5لاکھ نئے تاجر ٹیکس نیٹ میں لائے جائیں گے،90فیصد تاجروں نے سکیم کی حمایت کی ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 جنوری 2016 20:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016کثرات رائے سے پاس کر دیا گیا ہے، بل کے حوالے سے 5دن میں 3اجلاس کئے گئے اور رضاکارانہ ٹیکس سکیم پر تفصیل سے بحث کی گئی، سکیم کے تحت 5لاکھ نئے تاجر ٹیکس نیٹ میں لائے جائیں گے،90فیصد تاجروں نے سکیم کی حمایت کی ہے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی طرف سے حکومت کی رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے حوالے سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 پاس کرنے کے بعد پارلیمانی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بل کے حوالے سے 5دن میں 3اجلاس کئے اور تفصیل کے ساتھ بحث کی اور آج کثرت رائے سے منظور کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.