سپر ماڈل کی تیاریاں دھری کی دھری ،نااُمید ہی لوٹنا پڑا
ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت نہ ہو سکی
جمعہ 15 جنوری 2016 12:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت 8 فروری تک ملتوی کر دی۔جمعہ کے روزسندھ ہائی کورٹ میں سپر ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
ایان علی سماعت کے موقع پر عدالت پہنچ گئیں،ہائی کورٹ کے سینئر وکیل اختر علی محمود کے انتقال کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت ملتوی ہو گئی۔
عدالت نے ایان علی کی درخواست کی سماعت 8 فروری تک ملتوی کر دی۔ سپر ماڈل ایان علی جو آس لگا کر آئی تھیں وہ آج بھی پوری نہ ہو سکی،گلابی کوٹ،گلابی شوز،ہاتھ میں موبائل،براؤن پینٹ اور میچنگ بیگ۔۔ایان علی کی یہ تیاری دھری کی دھری رہ گئی اورسپر ماڈل کو نا امید ہی لوٹنا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.