جرمن پراسیکیوٹرز نے انتہائی دائیں بازو کے چار ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی
جمعہ 15 جنوری 2016 14:20
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) جرمن پراسیکیوٹرز نے انتہائی دائیں بازو کے چار ایسے ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے، جو قدامت پسند مسلمانوں اور مہاجرین پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے تھے، ملزمان میں ایک خاتون اور تین مرد شامل ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکام نے بتایا ہے کہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزمان کا تعلق انتہائی دائیں بازو کے ایک گروپ سے ہے جبکہ گرفتار شدگان کی عمریں 23 اور 57 برس کے درمیان ہیں۔
ریاستی دفتر استغاثہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گروپ کی بنیاد سن 2014ء کے اواخر میں رکھی گئی تھی جبکہ پٹرول اور دھاتی کیل استعمال کر کے بنائے گئے دیسی ساختہ بموں کے ذریعے حملوں کی منصوبہ بندی مئی 2015ء میں کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ ایک حملے میں جرمنی کے مشرقی شہر لائپزگ کے قریبی علاقے بورنا کے ایک مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا جانا تھا لیکن بروقت گرفتاریوں کی مدد سے یہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.