عمران خان کو پنجاب میں عوام دوست اقدامات سے بہت دکھ پہنچ رہاہے ‘ میاں عرفان دولتانہ
ہفتہ 16 جنوری 2016 12:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو پنجاب میں عوام دوست اقدامات سے بہت دکھ پہنچ رہاہے ،عمران خان نہیں چاہتے کہ عوام کی فلاح کے لئے منصوبے بنائے جائیں ،ہر وقت دھاندلی کا ورد کر نے والے عمران خان کوخیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخاب میں دھاندلی کیوں نظر نہیں آتی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے 30 ہزار ٹیوب ویل لگانے کیلئے سود سے پاک قرضے دیئے جائیں گے اور اس ضمن میں ڈیزل اور بجلی پر چلائے جانے والے ٹیوب ویلوں کے مقابلہ میں نمایاں بچت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ کسان ایک لاکھ روپے جمع کرائے گا جبکہ 10 لاکھ روپے بینک قرضہ فراہم کرے گا جس کا مارک اپ حکومت ادا کرے گی، ایک سولر ٹیوب ویل کی تنصیب پر 11 لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.