بھارت،چار سو سال بعد دلتوں کو سورام مندر میں داخلے کی اجازت مل گئی
ہفتہ 16 جنوری 2016 12:42
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں واقع معروف پرسورام مندر میں دلت اور خواتین کو داخل ہونے کی اجازت مل گئی۔ دلت قبیلے پر 400 سال قبل یہ پابندی عائد کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علاقے میں ترقی ہو رہی ہے، شرح خواندگی بڑھ گئی ہے، اسی لئے وقت کے ساتھ چلنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا، اب ہر کسی کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ دلت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ تو ابھی شروعات ہیں، ریاست میں مزید 339 مندر ایسے ہیں جہاں دلت اور خواتین کو جانے کی اجازت نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.