ریوڈی جنیرو اولمپکس 2016ء کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں
ہفتہ 16 جنوری 2016 13:49
ریو ڈی جینیرو (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری- 2016ء) اولمپکس 2016ء کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں ہیں ، ایونٹ کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا اولمپک باسکٹ بال کا افتتاح انٹرنیشنل ویمن ٹورنامنٹ سے ہوا، یہ خوبصورت باسکٹ بال ایرینا ریو اولمپکس 2016ء کے لئے تیار کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
195 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار اس ایرینا کو اولمپک پارک میں انسٹال کیا گیا ہے جو کہ مستقبل میں ایتھلیٹس کی ٹریننگ سینٹر کے طور پر بھی استعما ل کیا جاسکتا ہے ۔
باسکٹ بال سٹیڈیم میں 16 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ،وینیو ٹیسٹ کرنے کے لئے یہاں پر انٹرنیشنل ویمن ٹورنامنٹ منعقد کرایا جارہا ہے ۔ تین روز جاری رہنے والے میں کامپی ٹیشن ایریا،ورک فورس ، سپورٹس کے آلات کو چیک کیا جائے گا ، آسٹریلیا اور ارجنٹینا کے پلئیرز نے ایرینا کو زبردست قرار دیا ، ریو اولمپکس کا آغاز 5 اگست سے ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.