امریکی خاتون کا ٹوئٹر کیخلاف دہشتگردوں کی مدد کر نے کا مقدمہ
ہفتہ 16 جنوری 2016 14:45
کیلیفورینا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء ) اردن میں ہلاک ہونے والے ایک امریکی شہری کی بیوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نام نہاد دولت اسلامیہ کو اپنے نظریات پھیلانے کی سہولت مہیا کرنے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا، اس مقدمے کے سبب شدت پسندی سے متعلق آن لائن پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی کے لیے دباوٴ میں مزید اضافہ ہوگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی رہائشی تمارا فیلڈز کے خاوند لائڈ گذشتہ سال نومبر میں اردن کے شہر عمان میں پولیس کے تربیتی مرکز پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ تمارا فیلڈز کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اپنا نیٹ ورک دانستہ طور پر شدت پسند گروہ کو اپنے پروپیگنڈے، پیسے جمع کرنے اور نئی بھرتیوں کے لیے استعمال کرنے دیتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.