ڈی سی او قصور محمد شاہد کے زیر صدارت سرکاری واجبات کی ریکوری کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:00
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء)ڈی سی او قصور محمد شاہد کے زیر صدارت سرکاری واجبات کی ریکوری کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں اسسٹنٹ کمشنر قصور وردہ مشہود شورش،اے سی چونیاں شیخ محمد سلیم خالد ، اے سی پتوکی محمد نواز گوندل ، اے ڈی ایل آر قصور احمد حسن ، تحصیلدار زپتوکی مہتاب احمد خاں،کوٹ رادھاکشن قمر محمودخاں ،انچارج ڈسٹرکٹ ریونیو اکاؤنٹس برانچ محمداکرم بھٹی ، اسسٹنٹ ضیاء حیدر ، ریونیو افسران ، نائب تحصیلدارز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں زرعی انکم ٹیکس کی وصولی ، آبیانہ ، تاوان ، سٹیمپ ڈیوٹی ، رجسٹریشن فیس اور کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا اور کم ریکوری کرنیوالے ریونیو افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ۔۔اس موقع پر ڈی سی او نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ریونیو وصولی کو سو فیصد یقینی بنایا جائے اور نادہندگان کیخلاف قانون کیمطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.