سوائن فلو کی بیماری نے صوبہ پنجاب میں اپنے پنجے مزید گاڑ لئے، مزید 36 کیسز سامنے آ گئے
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) لاہور میں 36 نئے مریضوں میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
(جاری ہے)
اب تک سامنے آنے والے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 95 ہو گئی جب کہ اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11تک جا پہنچی ہے۔ اِس کی علامات بھی عام انفلوئنزا کی طرح ہیں یعنی بخار، تھکاوٹ کا احساس، کھانے پینے سے دل ا چاٹ ہو جانا اور کھانسی جبکہ کچھ مریضوں کو زکام بھی ہو جاتا ہے یا گلے میں درد اور متلی بھی ہونے لگتی ہے تاہم عام انفلوئنزا کے باعث سوائن فلو میں پیچس اور متلی کی کیفیات زیادہ شدید ہو سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.