جب تک احتساب اپنے گھر سے نہیں کرتے، کسی کا احتساب نہیں کر سکتے‘ یہ نہیں ہونا چاہئے خواب آئے اور صبح اٹھ کر سوموٹو لے لیا جائے‘ ادارے کی تذلیل پر اترے ہوئے لوگوں کے خلاف ایکشن لینا ہو گا‘ سلطان کے قاضی نہیں ہیں اس لئے قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے‘عدلیہ کی بحالی تحریک میں عوام نے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ، افسوس ہم اس طاقت کو سنبھال نہ پائے
قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثارکا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جب تک احتساب اپنے گھر سے نہیں کرتے، کسی کا احتساب نہیں کر سکتے‘ ادارے کی تذلیل پر اترے ہوئے لوگوں کے خلاف ایکشن لینا ہو گا‘ سلطان کے قاضی نہیں ہیں اس لئے قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو روز قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی بحالی تحریک میں عوام نے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا لیکن افسوس ہم اس طاقت کو سنبھال نہیں پائے‘یہ نہیں ہونا چاہئے کہ خواب آئے اور صبح اٹھ کر سوموٹو لے لیا جائے کیونکہ لوگوں کا عدلیہ پر اعتبار ہو گا تو فیصلے مانے جائیں گے۔
جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خبردار کرتا ہوں کہ عدلیہ کی تذلیل کرنے والے قبال قبول نہیں ہے، سلطان کے قاضی نہیں ہیں اس لئے قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک احتساب اپنے گھر سے نہیں کرتے، کسی کا احتساب نہیں کر سکتے‘ ادارے کی تذلیل پر اترے ہوئے لوگوں کے خلاف ایکشن لینا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.