قائد جمعیت مولوی عصمت اللہ نے نظریاتی بنانے میں دن رات کا م کیا،قائد مولوی عصمت اللہ
اتوار 17 جنوری 2016 17:01
سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے حقیقی قائد مولوی عصمت اللہ ہے جسکے قادت میں نظریاتی کارکنان متفق اور متحد ہے ۔جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی شوری کے ممبر زیارت کے ضلعی سینئر نائب امیر مولوی نقیب اللہ دمڑ ،ڈپٹی چیئر مین زیارت نعمت اللہ پانیزئی ڈسٹرکٹ ممبر زیارت سردار عبداللہ خان ترین ،سنجاوی کے نائب امیر مفتی ضیا ء اللہ ،جوائنٹ سیکرٹری مولوی محمد ابراہیم حقانی ، نومنتخب کونسلر ،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے حقیقی قائد اور وارث حضرت مولانا عصمت اللہ ہے ۔
جسکے علاوہ جمعیت نظریاتی کے کوئی قائد نہیں ہے ۔زیارت اور سنجاوی کے کارکنان اور عہدے داران مولوی عصمت اللہ کی قیادت میں متفق اور متحدہے اور مولوی عصمت اللہ کا ہر فیصلہ قابل قبول ہیں ۔(جاری ہے)
جمعیت علماء اسلام نظریاتی کارکنوں کو ورغلانے والوں کا نام نہاد اور سیکولر ایجھنڈے پر کام کرنے والوں کا نظریاتی میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ قائد جمعیت مولوی عصمت اللہ نے نظریاتی بنانے میں دن رات کا م کیا۔
اب نام نہاد ایجنٹ نظریاتی کو دو دڑوں میں تقسیم کرنے میں مصروف ہے ۔مگر ان کا یہ خوف پورا نہیں ہوگا ۔کارکنان مولوی عصمت اللہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔اور ان کا ہر طرح فیصلہ قابل قبول ہیں۔آج کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرنے والوں کا جمعیت نظریاتی سنجاوی اور زیارت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ مفادپرست اور قوم پرست گروپ کا ایک ٹولہ ہیں ۔جس کا ماضی میں بھی مسلم لیگ (ق) ، مسلم لیگ (ن) ،پشتونخوامیپ،اور دیگر پارٹیوں سے تعلق تھا اور آج بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.