ماڈل ایان علی پاکستان میں شہرت کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر براجمان
پیر 18 جنوری 2016 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی ماڈل ایان علی پاکستان میں شہرت کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
(جاری ہے)
بین الاقوامی تنظیم ” دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز“ نے سال 2015 میں پاکستان میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی خواتین میں خوبرو ماڈل ایان کا نام بھی شامل کر لیا ہے پہلے نمبر پر مریم نواز دوسرے نمبر پر ماڈل ایان اور تیسرے نمبر پر ریحام خان موجود ہیں رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے, حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں کر دیا جائے گا۔
پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خواتین میں مریم نواز 83فیصد، شوبز سے منسلک ماڈل ایان 79 فیصد جبکہ ریحام خان کی مقبولیت 71 فیصد ہے جبکہ دیگر میں اداکارہ میرا 37 فیصد ، اداکارہ مشی خان 11 فیصد تک پہنچ سکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.