موجودہ حالات کے پیش نظر یوسی امراء اپنے حلقو ں کے علماء سے مل کراتحادبین المسلمین کوفروغ دیں،علمائے کرام نے ہمیشہ اس اہم مقصدکوپیش نظر رکھاہے،چند ایک عناصر جوکہ دراصل دشمن کے آلہ کار ہوتے ہیں،وہ فرقہ واریت کی آگ کوہوادیتے ہیں،ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے،وطن عزیزفرقہ واریت جیسے واقعات کامتحمل نہیں ہوسکتا
جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا امراء کی تقریب حلف برداری سے خطاب
پیر 18 جنوری 2016 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر یوسی امراء اپنے حلقو ں کے علماء سے مل کراتحادبین المسلمین کوفروغ دیں،علمائے کرام نے ہمیشہ اس اہم مقصدکوپیش نظر رکھاہے،چند ایک عناصر جوکہ دراصل دشمن کے آلہ کار ہوتے ہیں،وہ فرقہ واریت کی آگ کوہوادیتے ہیں،ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے،وطن عزیزفرقہ واریت جیسے واقعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔
وہ پیر کو یہاں جماعت اسلامی زون151کے یو سی امراء کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے۔تقریب سے نائب امیر ضلع خالد بٹ،امیرزون اسلم شاہین اور جنرل سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے بھی خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک دشمن ایسے حالات میں اوچھے ہتھکنڈوں کوبروئے کار لاناچاہتا ہے لیکن ہم اتحادویکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کی کسی چال کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.