دہشتگردی کے کاتمے کیلئے بننے والے اتحاد کی فضا برقرار رہنی چاہیے ، سردار حسین بابک
پختونوں کے حقوق کیلئے اے این پی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، بونیر میں شمولیتی اجتماع سے خطاب
پیر 18 جنوری 2016 20:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) پختونوں کے حقوق کیلئے اے این پی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور مسقبل میں بھی حقوق کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے موضع جنگدرہ بونیر میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سابق ناظم یوسی غور غشتو اور جماعت اسلامی کے رہنما غنی الرحمان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سردار حسین بابک نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو سرخ ٹوپیاں پہنائیں اور اُنہیں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔ صوبائی جنرل سیکرٹری نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ پختونوں کے حقوق کی جنگ لڑنے پر اے این پی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے اور غدار اور ملک دُشمن جیسے فتوے دئیے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.