نوجوان کی خودکشی کے بعد جنوبی بھارت میں مظاہرے
منگل 19 جنوری 2016 17:25
نئی دہلی((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) جنوبی بھارت میں سینکڑوں طلبہ نے اپنے ایک ساتھی کی خودکشی کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے۔ جنوبی بھارتی شہر حیدرآباد میں اس نوجوان کو مقامی جامعہ کا ایک کلیہ استعمال کرنے سے روکا گیا تھا۔
(جاری ہے)
مظاہرہ کرنے والے طلبہ کا الزام ہے کہ جامعہ کے وائس چانسلر اور ایک حکومتی وزیر نے گزشتہ برس ہندو قوم پرست جماعت سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے ایک جھڑپ کے بعد نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ان پانچ طلبہ کے لیے غیرمنصافہ طور پر سزا کا مطالبہ کیا، جس کی وجہ سے اس طالب علم کو خودکشی کرنا پڑی۔ پولیس یہ تفتیش کر رہی ہے کہ آیا، طالب علم کی موت میں ان عہدیداروں کا کوئی کردار ہے یا نہیں۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.