پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے ،اراضی کے مالکان کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے ،حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی زمین کے ریکارڈ کو کمپیو ٹرائزڈکر کے نئی تار یخ رقم کی ہے
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کابیان
منگل 19 جنوری 2016 18:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے ،اراضی کے مالکان کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے ،حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی زمین کے ریکارڈ کو کمپیو ٹرائزڈکر کے نئی تار یخ رقم کی ہے۔ورلڈ بنک کی معاونت سے اس پراجیکٹ کو جون2016ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔
پنجاب کے 36 اضلاع کے 22 ہزار سے زائد دیہی مواضعات کے 5.5کروڑمالکان اراضی کا ریکارڈ کمپیو ٹرائزڈکرکے 143تحصیلوں میں قائم اراضی کا ریکارڈسنٹرز سے کمپیو ٹرائزڈ فرد اور انتقالات کی سہولیات فرایم کی جا رہی ہیں۔جسکی بدولت ہر ماہ ایک لاکھ سے کمپیو ٹرائزڈ زائدفردات کے اجراء اور 50ہزار کے قریب کمپیوٹرائزڈ انتقالات کے ذریعے سرکاری فیس کی وصولی سے صوبائی خزانے میں اوسط400 سے500 ملین روپے جمع کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.