117 ایڈولسنٹ سنٹرز قائم کئے جاچکے ہیں اور ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا‘بیگم ذکیہ شاہنواز
بدھ 20 جنوری 2016 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء )صوبائی وزیر بہبود آبادی و تحفظ ماحولیات پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی نو بالغ افراد کی جنسی و تولیدی صحت کے حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض منصبی بھرپور طریقے سے ادا کررہاہے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خاص توجہ رہنمائی اور نگرانی میں آبادی کے کنٹرول کے لیے اہم اقدامات اور فیصلے کئے جارہے ہیں، اس ضمن میں تولیدی صحت، خاندانی فلاح و بہبود ، خاندانی منصوبہ بندی اور دیگر صحت کی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پنجاب میں117ایڈولسنٹ سنٹرز بھی قائم کئے جاچکے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے پاپولیشن ویلفیئر بیگم ذکیہ شاہنواز نے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ مقامی ہوٹل میں راہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ان ایڈولسنٹ سنٹرز کے قیام کا مقصد غریب بچوں اور بچیوں کو تولیدی مسائل کے بارے میں آگاہی اور نوجوانوں کے لیے ایک قابل عمل ماحول فراہم کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.