گوادر میں پانی کی قلت سوالیہ نشان ہے؟ متبادل انتظامات نہ کرنے سے شکوک شبہات بڑھ رہے ہیں،انجینئرحمید بلوچ
بدھ 20 جنوری 2016 16:49
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء ) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے گوادر میں پانی کی شدید قلت پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتظامیہ ،گوادر پورٹ اور شہر کو ترقی دینے والے اداروں،صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی مکمل ناکامی قرار دیتے ہوئے گوادر کوپانی کی فراہمی کے فوراً متبادل انتطامات کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں کہا کہ طویل خشک سالی کی وجہ گوادر کو پانی فراہم کرنے والا آنکاڑہ ڈیم سے پانی کی فراہمی ممکن نہیں رہی تو متبادل ذرائع سے پانی کی فراہمی کو ممکن بنایا جاسکتا ہے جس میں سوڑ ڈیم کے زیر تعمیر منصوبہ پر کام کی رفتار کو تیز کرکے ،میرانی ڈیم اور ڈی سیلینیشن پلانٹ لگا کر گوادر کو پانی فراہم کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ گوادر کے آس پاس ایسے کئی علاقے ہیں جہاں زیر زمیں میٹھے پانی کے وسیع زخیرے موجود ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.