باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا
سکیورٹی اداروں نے حملوں کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا
بدھ 20 جنوری 2016 21:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ٗ مارے جانے والے دہشت گردوں نے فون کے ذریعے آخری کال افغان نمبروں پر کی۔نجی ٹی وی کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مارے جانے والے چاروں دہشت گردوں کے موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے فون کے ذریعے آخری کال افغان نمبروں پر کی۔ موبائل فونز کو ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کے لیے لیبارٹری بھجوا دیا گیا سکیورٹی اداروں نے حملوں کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق موبائل فون کے ذریعے گرفتاریوں کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.