بھٹوں کے مزدوروں اور انکے اہلخانہ کیلئے میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے،ڈاکٹر آصف طفیل
بچوں اور عورتوں کے میڈیکل چیک اپ کے علاوہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی، ڈی سی او سیالکوٹ
بدھ 20 جنوری 2016 21:28
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں اور ان کے اہلخانہ کیلئے میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے بالخصوص بچوں اور عورتوں کے میڈیکل چیک اپ کے علاوہ ان کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔
یہ بات انہوں نے گزشتہ بدھ کے روز منعقدہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی سیالکوٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری، ڈی او پاپولیشن ویلفیئر سیالکوٹ ندیم احمد، ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر صدیق شاد، ڈاکٹر ضیغم، ڈاکٹر فرح ناز، ڈاکٹر صدف یحییٰ ، ڈاکٹر عظمیٰ قیوم، ٹی پی ڈبلیو او ڈسکہ ثناء اسلم، ڈاکٹر منعم جاوید، ڈی ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ طارق جاوید، ارشد محمود، حافظ اصغر علی چیمہ اور مفتی کفایت اللہ شاکر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.