پاکستان کسی بھی طرز کی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی واحد ٹیم
محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 22:39
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) پاکستان کسی بھی طرز کی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی واحد ٹیم ہے۔ تفصِلات کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہمیشہ سے غیر مستقل مزاجی کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
(جاری ہے)
اپنے اچھے دن پر یہ ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو تہس نہس کر دیتے ہے تو کبھی انتہائی غیر متوقع طور پر آسان حریف سے بھی شکست کھا جاتی ہے۔
تاہم ان تمام حقائق کے باوجود پاکستان کے پاس ایک ایسا اعزاز ہے جو آج تک کسی کرکٹ ٹیم کو حاصل نہیں ہو سکا۔ پاکستان کسی بھی طرز کی بین الاقوامی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی دنیائے کرکٹ کی واحد ٹیم ہے۔ پاکستان نے یہ اعزاز 2010 میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.