پاکستان کرکٹ بورڈالیون اور سپورٹس بورڈ پنجاب الیون کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچکل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
جمعرات 21 جنوری 2016 13:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان میں سپورٹس کے فروغ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سپورٹس بورڈپنجاب کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک نمائشی ٹی 20کر کٹ میچ 23جنوری بروز ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔سپورٹس بورڈپنجاب الیون اور پاکستان کرکٹ بورڈ الیون کی ٹیموں میں قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شریک ہوں گے، آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سمیت سپورٹس ،سیاست اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات بھی شریک ہوں گے، میچ شام 4بجے کھیلا جائے گا۔
نمائشی ٹی20میچ کے انتظامات کے حوالے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا ،جس میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کر نے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس ،ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور ،رکن صوبائی اسمبلی تہیہ نون ،چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ،پی سی بی سکیورٹی چیف کرنل ریٹائرڈ اعظم ،شفیق پاپا،جی ایم پی ٹی وی بشارت خان ،ڈائریکٹر ڈی جی پی آر عارف چوہدری ،ڈی ایس پی گلبرگ ناصر باجوہ ،اعجاز بٹ ،سٹاف افسر ڈی سی او طارق زمان سمیت اعلیٰ سکیورٹی حکام بھی شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.