چارسدہ یونیورسٹی کے بہادر ڈرائیور نے موت کی پرواہ کیے بغیر حملے کے وقت طالبات کو یونیورسٹی سے باہر نکالا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2016 16:06
چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء): باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے دوران پارکنگ اسٹینڈ پر گاڑی صاف کرتے ڈرائیور اکرام نے طالبات کی زندگیاں بچا کر اپنی دلیری ثابت کی اور چارسدہ کا ہیرو بن گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اکرام اپنی گاڑی صاف کر رہا تھا کہا س نے دہشت گردوں کو یونیورسٹی میں داخل ہوتے دیکھا، دہشت گردوں سے 15 فٹ کے فاصلے پر ہونے کے باوجود بھی اکرام نے دلیری دکھائی اور ہاسٹل کی جانب بھاگ کر طالبات کو اُٹھنے اور یونیورسٹی سے نکلنے میں مدد کی۔
اکرام کا کہنا ہے کہ مجھے محض اس بات کا افسوس ہے کہ میں سوئے ہوئے طلبا کو نہیں بچا سکا۔ اکرام ایک معمولی تنخواہ لینے والا ڈرائیور ہے جس نے اپنی بہادری سے یہ ثابت کر دیا کہ ہم دہشت گردوں سے ڈر کر بیٹھنے والے نہیں بلکہ ڈٹ کر اُن کا مقابلہ کرنے والوں میں سے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.