محکمہ انڈسٹریز پنجاب 383.680ملین روپے فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی توسیع پر خرچ کررہاہے
یہ منصوبہ 36ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا اور 4000ہزار افراد کو روزگار ملے گا، چوہدری محمد شفیق
جمعرات 21 جنوری 2016 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی توسیع اور سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ انڈسٹریز پنجاب 383.680ملین روپے خرچ کررہاہے۔ یہ بات صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری محمد شفیق نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کو 1988میں مکمل کیا گیا تھا مگر اس وقت کچھ بنیادی سہولیات پر توجہ نہیں دی گئی تھی اور جدید سہولیات کا فقدان تھا مثلاًکشادہ سڑکیں سیوریج اور پانی کی سپلائی عالمی معیار کے مطابق نہیں تھیں۔
چوہدری محمد شفیق نے کہا کہ اس منصوبے سے انفراسٹرکچر کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانے کے ساتھ ساتھ تمام جدید سہولیات فراہمی ممکن ہوجائے گی جس سے ٹیکسٹائل ، سرجیکل یونٹس، الیکٹرک انڈسٹری پی وی سی پائپ فیکٹریز، لائٹ انجینئرنگ یونٹس، آٹو پارٹس اور آئل میلنگ مشینری مینو فیکچرنگ یونٹس، ویسٹ کاٹن سیلنگ، فوڈ اینڈ ویجی ٹیبل پراسینگ یونٹس لگانے کے لیے مکمل سہولیات میسرہوں گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.