کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سانحہ باچاخان یونیورسٹی کیلئے چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی
جمعرات 21 جنوری 2016 18:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سانحہ باچاخان یونیورسٹی کیلئے چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم کردی ہے تحقیقاتی ٹیم ایس پی سی ٹی ڈی مردان ریجن کی نگرانی میں بنائی گئی ہے جو تجربہ کارافسران پرمشتمل ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد اور دیگرافسران معاونت کرینگے تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور جائے وقوعہ سے شواہداکٹھے کئے اورعینی شاہدین کے بیانات قلمبندکرلئے ادھر ڈی پی اوچارسدہ نے سانحہ باچاخان یونیورسٹی میں ملوث ملزمان اورسہولت کاروں کی گرفتاری میں مددکرنیوالوں کیلئے صوبائی حکومت نے دس لاکھ روپے انعام کااعلان بھی کیاہے۔
سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی ایف آئی آرسی ٹی ڈی مردان ریجن نے ایس ایچ او سرڈھیری کی مدعیت میں نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی کے مختلف دفعات کے تحت نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کردی گئی ہے ایف آئی آرکے مطابق حملہ آورصبح ساڑھے آٹھ بجے باچاخان یونیورسٹی میں داخل ہوئے تھے اور9بجے سکیورٹی فورسز اورحملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوا اورفائرنگ کا تبادلہ ایک بجے دوپہر تک جاری رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.