شوبز ہی اوڑھنا پچھوڑنا ہے،شادی سے پہلے اور بعد میں بھی کام کر رہی ہوں،فلمسٹار ثناء
سوشل میڈیا پر میرے آئٹم سانگ نے دھوم مچائی ہوئی ہے،اداکارہ
جمعہ 22 جنوری 2016 12:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) فلمسٹار ثنا کی فلم ”ہجرت“ کی نمائش فروری تک ملتوی ہوگئی ،جس میں اداکارہ نے ایک آئٹم سانگ عکس بند کروایا تھاجبکہ اس فلم میں مرکزی کرداروں اداکار رابعہ اور اسد زمان نبھائیں گے۔ مذکورہ فلم 21 جنوری کو سینماوٴں میں پیش کی جانی تھی مگر اب معلوم ہوا ہے کہ اس کی نمائش فروری تک کے لیے موخر کردی گئی ہے اور نئی حتمی تاریخ کا اعلان چند دن کر دیاجائے گا۔
اسی حوالے سے فلمسٹار ثناء نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ فلم کی تشہیری مہم کے لیے لاہور،کراچی سمیت دوسرے شہروں اور بیرون ممالک کے لیے ہدایتکار فاروق مینگل نے پوری ٹیم کوتیارکیاہواتھا،جو فی الحال نمائش ملتوی ہونے پر روک دی گئی ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بنائی جانے والی اس فلم میں مجھ پر بولڈ سونگ عکس بند ہوا ہے ، جس کے ٹریلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.