طالبان کے سامنے نہیں جھکیں گے،باچا خان او ر ولی خان کی برسی عید گاہ میں منائیں گے، بیگم نسیم ولی خان
جمعہ 22 جنوری 2016 12:42
پشاور۔22 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی (ولی) کی چےئر پرسن بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ طالبان کے سامنے نہیں جھکیں گے باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد دس روزہ سوگ کے ساتھ فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک عبد الولی خان کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ 26 جنوری کو عیدگاہ میں منائیں گے جس میں شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عطیف الرحمان خلیل کے حجرے میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔بیگم نسیم ولی خان نے کہا کہ کبھی گھبراہٹ محسوس نہیں کی موت کے لئے جگہ اور وقت مقرر ہے جو ڈرتا ہے وہ روز مرتا ہے جو نہیں ڈرتا وہ کبھی نہیں مرتا عبد الولی خان پر چار حملے ہوئے چاروں حملوں میں اللہ تعالیٰ نے سلامت رکھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.