چائلڈپروٹیکشن بیورو میں شہدائے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام
جمعہ 22 جنوری 2016 12:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) چیئر پرسن چائلڈپروٹیکشن بیورو صبا صادق کی ہدایت پر چائلڈپروٹیکشن بیورو میں شہدائے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پرچیئر پرسن چائلڈپروٹیکشن بیورو صبا صادق ،ڈائریکٹر جنرل فاطمہ شیخ ، ڈائریکٹر پروگرام تانیہ ملک اور دیگر سٹاف کے علاوہ بیورو میں مقیم بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
چیئر پرسن صبا صادق نے معصوم طلبہ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی بھرپور مذمت کی اور اسکے نتیجے میں ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے اور اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔چارسدہ میں طلبہ اور اساتذہ نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.