کرپشن کا زہر ہر شعبہ زندگی میں سرایت کر چکا ہے ‘ ذکر اﷲ مجاہد
بے روز گاری نے نوجوان نسل کو ڈاکو اورلٹیرابنا دیا ہے‘ امیرجماعت اسلامی لاہور
جمعہ 22 جنوری 2016 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد نے کہا کہ کرپشن کا زہر ہر شعبہ زندگی میں سرایت کر چکا ہے، کرپٹ اور بدعنوان قوتوں سے چھٹکا رے کے لیے عوام کو اُٹھنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ ایجوکیشن نمائش دورہ کے موقع پر صحافی حضرات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ اسلامی جمعیت طلبہ نے یوتھ کے لیے انتہائی اہم اور بامقصد سرگرمی کا انعقاد کر کے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مثبت پیغام دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بے شمار اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے ملازمتوں کے لیے در در کے دھکے کھا رہے ہیں اور بے روزگاری نے نوجوان نسل کو ڈاکو اورلٹیرا بنادیا ہے ،کرب اور مایوسی کو نوجوان نسل کا مقدر بنا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان نا انصافیوں سے مجبور ہوکر لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.