سی ڈی اے مزدور یونین کی ٹریڈرز فاؤنڈر گروپ G-10مرکز کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
جمعہ 22 جنوری 2016 18:07
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن کی قیادت میں مزدور یونین کے عہدیداران میں شامل صدر اورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی ،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی ،سردار آصف ،چوہدری زاہد احمد ،چوہدری ظفر ،راجہ نعمان کیانی ،احمد علی شیرازی ،سلیم بھٹی ،وارث دلیپ ،ملک سرفراز ،عباس خان خٹک ،ملک لطیف ،ملک اکمل شہزاد ،محمد شفیق عباسی و دیگر عہدیداران نے ٹریڈرز فاؤنڈر گروپ G-10مرکز کے نو منتخب عہدیداران صدر کامران علی شاہ کاکا خیل ،جنرل سیکرٹری سردار عابد یوسف ودیگر عہدیداران سے ملاقات کی اور انکی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ،چوہدری محمد یسیٰن نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے والا ہر فرد معاشرے کے لیے قابل احترام ہے اور اسلام آباد کی تاجر برادری کا کردار اس شہر کی خوبصورتی اور دارلحکومت کودنیا کا بہترین دارلخلافہ بنانے میں اہم کردار ہے ،ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کے ذریعے G-10مرکز کی تاجر برادری کے لیے بہترین خدمات سرانجام دیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.