داخلی امن اور قومی خود مختاری کے لئے شرح نمو میں کم از کم3 فیصد اضافہ ضروری ہے،پیاف
خود انحصاری پر مبنی پالیسیاں تشکیل دی جائیں: وائس چیئر مین پیاف خواجہ شاہ زیب
جمعہ 22 جنوری 2016 18:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ (پیاف ) کے قائم مقام چئیرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہ داخلی امن اور قومی خود مختاری کے لئے شرح نمو میں کم از کم3 فیصد اضافہ ضروری ہے، مزدوروں کی آبادی میں تین فیصد اضافہ ہو رہا ہے جنھیں کھپانے کے لئے شرح نمو جو اس وقت4.5 فیصد ہے، کو کم ازکم7.5 فیصد پر لانا ہو گا ورنہ غربت ،بیروزگاری امن و امان، فوڈ سیکورٹی اور برین ڈرین کے سنگین مسائل جنم لیں گے۔
گزشستہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے تنویر احمد صوفی نے کہا کہ شرح نمو بڑھانے سے تعلیم صحت توانائی اور انفرا سٹرکچر جیسے اہم امور پر توجہ دی جا سکے گی جس کے لئے انقلابی اقدامات کرنا ہوں گے وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ شرح نمو بڑھانے کے لئے ضروری ہے کہ حکومت خود انحصاری پر مبنی پالیسیاں تشکیل دیتی ہوئے آئی ایم ایف کے شکنجے سے باہر نکلنے کیلئے عملی اقدامات کرے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.