بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ایک قابل اور ذہین انسان ہیں۔ان کی تربیت ایک سیاسی ماں نے کی ان کو دوسروں کے گراؤنڈ میں کھیلنے کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلنا ہو گا ۔مجھے کلاس ون سے لے کر میڈیکل کالج کے آخری سال تک کلاس مانیٹر کا اعزاز حاصل رہا ہے کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر رہی پارٹی کے اندر بیٹھ کر پارٹی کی اصلاح کے لئے کام کر رہی ہوں ۔
انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک قابل، ذہین اور سیاسی ماں کے تربیت یافتہ ہیں ان کو دوسروں کے گراؤنڈ یعنی فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے ہاتھوں میں نہیں کھیلنا چاہئے اگر ان کا گراؤنڈ مضبوط ہوتا تو 2013 کے الیکشن اور حالیہ بلدیات الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کا یہ حشر نہ ہوتا اس لئے بلاول بھٹو زرداری کو اپنی ٹیم اور گراؤنڈ بنا کر کھیلنا ہو گا وہ ٹیم جو حالات کے ساتھ حقائق پر مبنی تجربات کرنے کی طاقت رکھتی ہو اس سے پاکستان پیپلزپارٹی کا مستقبل تابناک ہو سکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.